سورہ شعراء: آیت 187 - فأسقط علينا كسفا من السماء... - اردو

آیت 187 کی تفسیر, سورہ شعراء

فَأَسْقِطْ عَلَيْنَا كِسَفًا مِّنَ ٱلسَّمَآءِ إِن كُنتَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَ

اردو ترجمہ

اگر تو سچا ہے تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faasqit AAalayna kisafan mina alssamai in kunta mina alssadiqeena

آیت 187 کی تفسیر

فاسقط علینا کسفاً من السمآء ان کنت من الصدیقین (187)

یہ ایک ایسے شخص کا چیلنج ہے جو نہایت ہی سرکش ، مغرور اور لاپرواہ ہے۔ مکہ مکرمہ میں مشرکزین بھی للہ ﷺ سے ایسے ہی مطالبہ کرتے تھے۔

آیت 187 - سورہ شعراء: (فأسقط علينا كسفا من السماء إن كنت من الصادقين...) - اردو