سورہ شعراء: آیت 190 - إن في ذلك لآية ۖ... - اردو

آیت 190 کی تفسیر, سورہ شعراء

إِنَّ فِى ذَٰلِكَ لَءَايَةً ۖ وَمَا كَانَ أَكْثَرُهُم مُّؤْمِنِينَ

اردو ترجمہ

یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna fee thalika laayatan wama kana aktharuhum mumineena

آیت 190 کی تفسیر

ان فی ذلک ……(191)

یہاں آ کر اس سورت کے قصص ختم ہوجاتے ہیں اور اگلا سبق اس پوری سورت کے مضامین پر ایک تبصرہ ہے۔

آیت 190 - سورہ شعراء: (إن في ذلك لآية ۖ وما كان أكثرهم مؤمنين...) - اردو