سورہ شعراء: آیت 193 - نزل به الروح الأمين... - اردو

آیت 193 کی تفسیر, سورہ شعراء

نَزَلَ بِهِ ٱلرُّوحُ ٱلْأَمِينُ

اردو ترجمہ

اسے لے کر تیرے دل پر امانت دار روح اتری ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Nazala bihi alrroohu alameenu

آیت 193 کی تفسیر

آیت 193 نَزَلَ بِہِ الرُّوْحُ الْاَمِیْنُ ””الرُّوْحُ الْاَمِیْنُ“ امانت دار روح سے مراد جبریل امین علیہ السلام ہیں۔

آیت 193 - سورہ شعراء: (نزل به الروح الأمين...) - اردو