سورہ شعراء: آیت 84 - واجعل لي لسان صدق في... - اردو

آیت 84 کی تفسیر, سورہ شعراء

وَٱجْعَل لِّى لِسَانَ صِدْقٍ فِى ٱلْءَاخِرِينَ

اردو ترجمہ

اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WaijAAal lee lisana sidqin fee alakhireena

آیت 84 کی تفسیر

آیت 84 وَاجْعَلْ لِّیْ لِسَانَ صِدْقٍ فِی الْاٰخِرِیْنَ ”یعنی بعد میں آنے والی نسلیں میرا ذکر اچھے انداز میں کریں اور میرا نام عزت سے لیں۔

آیت 84 - سورہ شعراء: (واجعل لي لسان صدق في الآخرين...) - اردو