سورہ شوریٰ: آیت 35 - ويعلم الذين يجادلون في آياتنا... - اردو

آیت 35 کی تفسیر, سورہ شوریٰ

وَيَعْلَمَ ٱلَّذِينَ يُجَٰدِلُونَ فِىٓ ءَايَٰتِنَا مَا لَهُم مِّن مَّحِيصٍ

اردو ترجمہ

اور اُس وقت ہماری آیات میں جھگڑے کرنے والوں کو پتہ چل جائے کہ ان کے لیے کوئی جائے پناہ نہیں ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

WayaAAlama allatheena yujadiloona fee ayatina ma lahum min maheesin

آیت 35 کی تفسیر

آیت 35 { وَّیَعْلَمَ الَّذِیْنَ یُجَادِلُوْنَ فِیْٓ اٰیٰتِنَا مَا لَہُمْ مِّنْ مَّحِیْصٍ } ”اور تاکہ جان لیں وہ لوگ جو ہماری آیات میں کٹ حجتی کر رہے ہیں کہ ان کے لیے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔“

آیت 35 - سورہ شوریٰ: (ويعلم الذين يجادلون في آياتنا ما لهم من محيص...) - اردو