سورہ التکاثور: آیت 6 - لترون الجحيم... - اردو

آیت 6 کی تفسیر, سورہ التکاثور

لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ

اردو ترجمہ

تم دوزخ دیکھ کر رہو گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Latarawunna aljaheema

آیت 6 کی تفسیر

اب اس خوفناک حقیقت کو بیان کیا جاتا ہے۔

اس کے بعد اس حقیقت کی تاکید کی جاتی تاکہ دلوں پر اس کا خوف طاری ہو۔

آیت 6 - سورہ التکاثور: (لترون الجحيم...) - اردو