سورہ تکویر: آیت 13 - وإذا الجنة أزلفت... - اردو

آیت 13 کی تفسیر, سورہ تکویر

وَإِذَا ٱلْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ

اردو ترجمہ

اور جب جنت قریب لے آئی جائے گی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waitha aljannatu ozlifat

آیت 13 کی تفسیر

آیت 13{ وَاِذَا الْجَنَّۃُ اُزْلِفَتْ۔ } ”اور جب جنت قریب لے آئی جائے گی۔“ ان تیرہ آیات میں قیامت کے دن کی مختلف کیفیات کا ذکر کرنے کے بعد جو اہم اور اصل بات بتانا مقصود ہے وہ یہ ہے :

آیت 13 - سورہ تکویر: (وإذا الجنة أزلفت...) - اردو