سورہ تکویر: آیت 20 - ذي قوة عند ذي العرش... - اردو

آیت 20 کی تفسیر, سورہ تکویر

ذِى قُوَّةٍ عِندَ ذِى ٱلْعَرْشِ مَكِينٍ

اردو ترجمہ

جو بڑی توانائی رکھتا ہے، عرش والے کے ہاں بلند مرتبہ ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thee quwwatin AAinda thee alAAarshi makeenin

آیت 20 کی تفسیر

آیت 20{ ذِیْ قُوَّۃٍ عِنْدَ ذِی الْعَرْشِ مَکِیْنٍ۔ } ”جو جبرائیل بہت قوت والا ہے ‘ صاحب ِعرش کے نزدیک بلند مرتبہ ہے۔“ یعنی وہ اللہ تعالیٰ کے خاص مقربین میں سے ہیں۔

آیت 20 - سورہ تکویر: (ذي قوة عند ذي العرش مكين...) - اردو