سورۃ الطور: آیت 12 - الذين هم في خوض يلعبون... - اردو

آیت 12 کی تفسیر, سورۃ الطور

ٱلَّذِينَ هُمْ فِى خَوْضٍ يَلْعَبُونَ

اردو ترجمہ

جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Allatheena hum fee khawdin yalAAaboona

آیت 12 کی تفسیر

آیت 12{ الَّذِیْنَ ہُمْ فِیْ خَوْضٍ یَّلْعَبُوْنَ۔ } ”وہ لوگ جو خوش گپیوں میں مصروف کھیل رہے ہیں۔“

آیت 12 - سورۃ الطور: (الذين هم في خوض يلعبون...) - اردو