سورۃ الطور: آیت 27 - فمن الله علينا ووقانا عذاب... - اردو

آیت 27 کی تفسیر, سورۃ الطور

فَمَنَّ ٱللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَىٰنَا عَذَابَ ٱلسَّمُومِ

اردو ترجمہ

آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسا دینے والی ہوا کے عذاب سے بچا لیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Famanna Allahu AAalayna wawaqana AAathaba alssamoomi

آیت 27 کی تفسیر

آیت 27{ فَمَنَّ اللّٰہُ عَلَیْنَا وَوَقٰٹنَا عَذَابَ السَّمُوْمِ۔ } ”تو اللہ نے بڑا احسان کیا ہم پر اور ہمیں بچالیا لو ُ کے عذاب سے۔“

آیت 27 - سورۃ الطور: (فمن الله علينا ووقانا عذاب السموم...) - اردو