سورہ زخرف: آیت 27 - إلا الذي فطرني فإنه سيهدين... - اردو

آیت 27 کی تفسیر, سورہ زخرف

إِلَّا ٱلَّذِى فَطَرَنِى فَإِنَّهُۥ سَيَهْدِينِ

اردو ترجمہ

میرا تعلق صرف اُس سے ہے جس نے مجھے پیدا کیا، وہی میری رہنمائی کرے گا"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Illa allathee fataranee fainnahu sayahdeeni

آیت 27 کی تفسیر

آیت 27 { اِلَّا الَّذِیْ فَطَرَنِیْ فَاِنَّہٗ سَیَہْدِیْنِ } ”سوائے اس ہستی کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے ‘ تو یقینا وہی مجھے راستہ دکھائے گا۔“

آیت 27 - سورہ زخرف: (إلا الذي فطرني فإنه سيهدين...) - اردو