سورہ زخرف: آیت 50 - فلما كشفنا عنهم العذاب إذا... - اردو

آیت 50 کی تفسیر, سورہ زخرف

فَلَمَّا كَشَفْنَا عَنْهُمُ ٱلْعَذَابَ إِذَا هُمْ يَنكُثُونَ

اردو ترجمہ

مگر جوں ہی کہ ہم ان پر سے عذاب ہٹا دیتے وہ اپنی بات سے پھر جاتے تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Falamma kashafna AAanhumu alAAathaba itha hum yankuthoona

آیت 50 کی تفسیر

آیت 50 { فَلَمَّا کَشَفْنَا عَنْہُمُ الْعَذَابَ اِذَا ہُمْ یَنْکُثُوْنَ } ”پھر جب ہم دور کردیتے تھے ان سے وہ عذاب تو اسی وقت وہ وعدے سے پھرجاتے تھے۔“

آیت 50 - سورہ زخرف: (فلما كشفنا عنهم العذاب إذا هم ينكثون...) - اردو