سورہ زخرف: آیت 7 - وما يأتيهم من نبي إلا... - اردو

آیت 7 کی تفسیر, سورہ زخرف

وَمَا يَأْتِيهِم مِّن نَّبِىٍّ إِلَّا كَانُوا۟ بِهِۦ يَسْتَهْزِءُونَ

اردو ترجمہ

کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی نبی اُن کے ہاں آیا ہو اور انہوں نے اُس کا مذاق نہ اڑایا ہو

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wama yateehim min nabiyyin illa kanoo bihi yastahzioona

آیت 7 کی تفسیر

آیت 7 { وَمَا یَاْتِیْہِمْ مِّنْ نَّبِیٍّ اِلَّا کَانُوْا بِہٖ یَسْتَہْزِئُ وْنَ } ”اور نہیں آیا کوئی بھی نبی ان کے پاس مگر وہ اس کا مذاق ہی اڑاتے رہے۔“

آیت 7 - سورہ زخرف: (وما يأتيهم من نبي إلا كانوا به يستهزئون...) - اردو