سورہ زمر: آیت 37 - ومن يهد الله فما له... - اردو

آیت 37 کی تفسیر, سورہ زمر

وَمَن يَهْدِ ٱللَّهُ فَمَا لَهُۥ مِن مُّضِلٍّ ۗ أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِعَزِيزٍ ذِى ٱنتِقَامٍ

اردو ترجمہ

اور جسے وہ ہدایت دے اُسے بھٹکانے والا بھی کوئی نہیں، کیا اللہ زبردست اور انتقام لینے والا نہیں ہے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waman yahdi Allahu fama lahu min mudillin alaysa Allahu biAAazeezin thee intiqamin

آیت 37 کی تفسیر

آیت 37 { وَمَنْ یَّہْدِ اللّٰہُ فَمَا لَہٗ مِنْ مُّضِلٍّ } ”اور جس کو اللہ ہدایت دے دے توا سے گمراہ کرنے والا کوئی نہیں۔“ { اَلَیْسَ اللّٰہُ بِعَزِیْزٍ ذِی انْتِقَامٍ } ”تو کیا اللہ زبردست ‘ انتقام لینے والا نہیں ہے ؟“

آیت 37 - سورہ زمر: (ومن يهد الله فما له من مضل ۗ أليس الله بعزيز ذي انتقام...) - اردو