سورہ زمر: آیت 40 - من يأتيه عذاب يخزيه ويحل... - اردو

آیت 40 کی تفسیر, سورہ زمر

مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ

اردو ترجمہ

کہ کس پر رسوا کن عذاب آتا ہے اور کسے وہ سزا ملتی ہے جو کبھی ٹلنے والی نہیں"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Man yateehi AAathabun yukhzeehi wayahillu AAalayhi AAathabun muqeemun

آیت 40 کی تفسیر

آیت 40 { مَنْ یَّاْتِیْہِ عَذَابٌ یُّخْزِیْہِ وَیَحِلُّ عَلَیْہِ عَذَابٌ مُّقِیْمٌ} ”کہ کس پر آتا ہے وہ عذاب جو اسے رسوا کر دے اور اس پر وہ عذاب نازل ہوجائے جو ہمیشہ رہنے والا ہو !“

آیت 40 - سورہ زمر: (من يأتيه عذاب يخزيه ويحل عليه عذاب مقيم...) - اردو