سورہ زمر: آیت 66 - بل الله فاعبد وكن من... - اردو

آیت 66 کی تفسیر, سورہ زمر

بَلِ ٱللَّهَ فَٱعْبُدْ وَكُن مِّنَ ٱلشَّٰكِرِينَ

اردو ترجمہ

لہٰذا (اے نبیؐ) تم بس اللہ ہی کی بندگی کرو اور شکر گزار بندوں میں سے ہو جاؤ

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Bali Allaha faoAAbud wakun mina alshshakireena

آیت 66 کی تفسیر

آیت نمبر 66

اب اللہ جل شانہ کی قدرت اور اللہ کے مقام کے بارے میں بتایا جاتا ہے جسکے ساتھ شریک کرنے کی تجاویز وہ دیتے تھے۔

آیت 66 { بَلِ اللّٰہَ فَاعْبُدْ وَکُنْ مِّنَ الشّٰکِرِیْنَ } ”بلکہ آپ ﷺ صرف اللہ ہی کی بندگی کیجیے اور بن جائیے شکر گزار بندوں میں سے !“

آیت 66 - سورہ زمر: (بل الله فاعبد وكن من الشاكرين...) - اردو