سورہ فاطر: آیت 20 - ولا الظلمات ولا النور... - اردو

آیت 20 کی تفسیر, سورہ فاطر

وَلَا ٱلظُّلُمَٰتُ وَلَا ٱلنُّورُ

اردو ترجمہ

نہ تاریکیاں اور روشنی یکساں ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wala alththulumatu wala alnnooru

آیت 20 کی تفسیر

آیت 20 { وَلَا الظُّلُمٰتُ وَلَا النُّوْرُ } ”اور نہ اندھیرے اور روشنی برابر ہوسکتے ہیں۔“

آیت 20 - سورہ فاطر: (ولا الظلمات ولا النور...) - اردو