سورہ فاطر: آیت 21 - ولا الظل ولا الحرور... - اردو

آیت 21 کی تفسیر, سورہ فاطر

وَلَا ٱلظِّلُّ وَلَا ٱلْحَرُورُ

اردو ترجمہ

نہ ٹھنڈی چھاؤں اور دھوپ کی تپش ایک جیسی ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wala alththillu wala alharooru

آیت 21 کی تفسیر

آیت 21 { وَلَا الظِّلُّ وَلَا الْحَرُوْرُ } ”اور نہ سایہ اور دھوپ برابر ہوسکتے ہیں۔“

آیت 21 - سورہ فاطر: (ولا الظل ولا الحرور...) - اردو