سورہ ہود: آیت 122 - وانتظروا إنا منتظرون... - اردو

آیت 122 کی تفسیر, سورہ ہود

وَٱنتَظِرُوٓا۟ إِنَّا مُنتَظِرُونَ

اردو ترجمہ

انجام کار کا تم بھی انتظار کرو اور ہم بھی منتظر ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waintathiroo inna muntathiroona

آیت 122 کی تفسیر

آیت 122 وَانْتَظِرُوْا ۚ اِنَّا مُنْتَظِرُوْنَ کہ اللہ کی طرف سے آخری فیصلہ کیا آتا ہے۔

آیت 122 - سورہ ہود: (وانتظروا إنا منتظرون...) - اردو