سورہ ہود: آیت 39 - فسوف تعلمون من يأتيه عذاب... - اردو

آیت 39 کی تفسیر, سورہ ہود

فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَن يَأْتِيهِ عَذَابٌ يُخْزِيهِ وَيَحِلُّ عَلَيْهِ عَذَابٌ مُّقِيمٌ

اردو ترجمہ

عنقریب تمہیں خود معلوم ہو جائے گا کہ کس پر وہ عذاب آتا ہے جو اُسے رسوا کر دے گا اور کس پر وہ بلا ٹوٹ پڑتی ہے جو ٹالے نہ ٹلے گی"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fasawfa taAAlamoona man yateehi AAathabun yukhzeehi wayahillu AAalayhi AAathabun muqeemun

آیت 39 کی تفسیر

آیت 39 - سورہ ہود: (فسوف تعلمون من يأتيه عذاب يخزيه ويحل عليه عذاب مقيم...) - اردو