سورہ ابراہیم: آیت 16 - من ورائه جهنم ويسقى من... - اردو

آیت 16 کی تفسیر, سورہ ابراہیم

مِّن وَرَآئِهِۦ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِن مَّآءٍ صَدِيدٍ

اردو ترجمہ

پھر اس کے بعد آگے اس کے لیے جہنم ہے وہاں اُسے کچ لہو کا سا پانی پینے کو دیا جائے گا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Min waraihi jahannamu wayusqa min main sadeedin

آیت 16 کی تفسیر

آیت 16 - سورہ ابراہیم: (من ورائه جهنم ويسقى من ماء صديد...) - اردو