سورہ ابراہیم: آیت 41 - ربنا اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين... - اردو

آیت 41 کی تفسیر, سورہ ابراہیم

رَبَّنَا ٱغْفِرْ لِى وَلِوَٰلِدَىَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ ٱلْحِسَابُ

اردو ترجمہ

پروردگار، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جبکہ حساب قائم ہوگا"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Rabbana ighfir lee waliwalidayya walilmumineena yawma yaqoomu alhisabu

آیت 41 کی تفسیر

آیت 41 - سورہ ابراہیم: (ربنا اغفر لي ولوالدي وللمؤمنين يوم يقوم الحساب...) - اردو