سورہ مریم: آیت 70 - ثم لنحن أعلم بالذين هم... - اردو

آیت 70 کی تفسیر, سورہ مریم

ثُمَّ لَنَحْنُ أَعْلَمُ بِٱلَّذِينَ هُمْ أَوْلَىٰ بِهَا صِلِيًّا

اردو ترجمہ

پھر یہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma lanahnu aAAlamu biallatheena hum awla biha siliyyan

آیت 70 کی تفسیر

ثم لنحن ۔۔۔۔۔۔۔۔ بھا صلیا (91 : 07) ” پھر ہم یہ جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہے “۔ ان کو وہ نکال لائے گا اور وہ جہنم میں ڈالے جانے والوں کا ہر اول دستہ ہوں گے۔ اس منظر کو اہل ایمان دیکھ رہے ہوں گے۔

آیت 70 - سورہ مریم: (ثم لنحن أعلم بالذين هم أولى بها صليا...) - اردو