سورہ سعد: آیت 38 - وآخرين مقرنين في الأصفاد... - اردو

آیت 38 کی تفسیر, سورہ سعد

وَءَاخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِى ٱلْأَصْفَادِ

اردو ترجمہ

اور دوسرے جو پابند سلاسل تھے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waakhareena muqarraneena fee alasfadi

آیت 38 کی تفسیر

آیت 38 { وَّاٰخَرِیْنَ مُقَرَّنِیْنَ فِی الْاَصْفَادِ } ”اور دوسرے ِجنات ّکو بھی جو جکڑے ہوئے تھے زنجیروں میں۔“ یعنی کچھ جنات کو تو آپ علیہ السلام نے کام پر لگایا ہوتا تھا جبکہ بعض دوسروں کو زنجیروں میں باندھ کر رکھا جاتا تھا کہ کہیں اچانک ضرورت پڑنے پر ان سے کام لیا جاسکے۔

آیت 38 - سورہ سعد: (وآخرين مقرنين في الأصفاد...) - اردو