سورہ سعد: آیت 68 - أنتم عنه معرضون... - اردو

آیت 68 کی تفسیر, سورہ سعد

أَنتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُونَ

اردو ترجمہ

جس کو سن کر تم منہ پھیرتے ہو"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Antum AAanhu muAAridoona

آیت 68 کی تفسیر

آیت 68 { اَنْتُمْ عَنْہُ مُعْرِضُوْنَ ”تم اس سے اعراض کر رہے ہو۔“ دیکھو ! ہمارے یہ رسول ﷺ تمہارے پاس بہت بڑی اور فیصلہ کن بات لے کر آئے ہیں ‘ لیکن تم لوگ ہو کہ مسلسل اس سے اعراض کیے جا رہے ہو۔

آیت 68 - سورہ سعد: (أنتم عنه معرضون...) - اردو