آیت نمبر 79
اللہ کی مشیت کا تقاضا یوں تھا کہ اس کی دوخواست منظور کرلی اور اسے قیامت تک فرصت و مہلت دے دی جائے۔
آیت 79 { قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْٓ اِلٰی یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ } ”اس نے کہا : پروردگار ! پھر مجھے مہلت دے ‘ اس دن تک جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے۔“