سورہ سعد: آیت 81 - إلى يوم الوقت المعلوم... - اردو

آیت 81 کی تفسیر, سورہ سعد

إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْوَقْتِ ٱلْمَعْلُومِ

اردو ترجمہ

جس کا وقت مجھے معلوم ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ila yawmi alwaqti almaAAloomi

آیت 81 کی تفسیر

آیت 81 { اِلٰی یَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ } ”اس دن تک جس کا وقت طے شدہ ہے۔“ تمہارے کہنے کے مطابق تمہیں اس دن تک مہلت دے دی گئی ہے جس دن آدم علیہ السلام اور اس کی پوری نسل کو دوبارہ اٹھایا جائے گا۔

آیت 81 - سورہ سعد: (إلى يوم الوقت المعلوم...) - اردو