سورہ طٰہٰ: آیت 56 - ولقد أريناه آياتنا كلها فكذب... - اردو

آیت 56 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

وَلَقَدْ أَرَيْنَٰهُ ءَايَٰتِنَا كُلَّهَا فَكَذَّبَ وَأَبَىٰ

اردو ترجمہ

ہم نے فرعون کو اپنی سب ہی نشانیاں دکھائیں مگر وہ جھٹلائے چلا گیا اور نہ مانا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Walaqad araynahu ayatina kullaha fakaththaba waaba

آیت 56 کی تفسیر

آیت 56 - سورہ طٰہٰ: (ولقد أريناه آياتنا كلها فكذب وأبى...) - اردو