سورہ طٰہٰ: آیت 64 - فأجمعوا كيدكم ثم ائتوا صفا... - اردو

آیت 64 کی تفسیر, سورہ طٰہٰ

فَأَجْمِعُوا۟ كَيْدَكُمْ ثُمَّ ٱئْتُوا۟ صَفًّا ۚ وَقَدْ أَفْلَحَ ٱلْيَوْمَ مَنِ ٱسْتَعْلَىٰ

اردو ترجمہ

اپنی ساری تدبیریں آج اکٹھی کر لو اور اَیکا کر کے میدان میں آؤبس یہ سمجھ لو کہ آج جو غالب رہا وہی جیت گیا"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

FaajmiAAoo kaydakum thumma itoo saffan waqad aflaha alyawma mani istaAAla

آیت 64 کی تفسیر

آیت 64 فَاَجْمِعُوْا کَیْدَکُمْ ثُمَّ اءْتُوْا صَفًّا ج ”تم لوگ اپنے تمام دستیاب مادی و فنی وسائل بروئے کار لاتے ہوئے موسیٰ علیہ السلام کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہوجاؤ۔

آیت 64 - سورہ طٰہٰ: (فأجمعوا كيدكم ثم ائتوا صفا ۚ وقد أفلح اليوم من استعلى...) - اردو