سورہ یوسف: آیت 27 - وإن كان قميصه قد من... - اردو

آیت 27 کی تفسیر, سورہ یوسف

وَإِن كَانَ قَمِيصُهُۥ قُدَّ مِن دُبُرٍ فَكَذَبَتْ وَهُوَ مِنَ ٱلصَّٰدِقِينَ

اردو ترجمہ

اور اگر اس کا قمیص پیچھے سے پھٹا ہو تو عورت جھوٹی ہے اور یہ سچا"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wain kana qameesuhu qudda min duburin fakathabat wahuwa mina alssadiqeena

آیت 27 کی تفسیر

آیت 27 وَاِنْ كَانَ قَمِيْصُهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ فَكَذَبَتْ وَهُوَ مِنَ الصّٰدِقِيْنَ اس عادلانہ اور حکیمانہ گواہی سے معلوم ہوتا ہے کہ جہاں اس معاشرے میں بہت سی خرابیاں تھیں جن میں سے کچھ کا ذکر آگے آئے گا وہاں اس گواہی دینے والے شخص جیسے حق گو اور انصاف پسند لوگ بھی موجود تھے جس نے قرابت دار ہوتے ہوئے بھی حق اور انصاف کی بات کی۔

آیت 27 - سورہ یوسف: (وإن كان قميصه قد من دبر فكذبت وهو من الصادقين...) - اردو