سورہ یوسف: آیت 61 - قالوا سنراود عنه أباه وإنا... - اردو

آیت 61 کی تفسیر, سورہ یوسف

قَالُوا۟ سَنُرَٰوِدُ عَنْهُ أَبَاهُ وَإِنَّا لَفَٰعِلُونَ

اردو ترجمہ

انہوں نے کہا، "ہم کوشش کریں گے کہ والد صاحب اسے بھیجنے پر ر اضی ہو جائیں، اور ہم ایسا ضرور کریں گے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qaloo sanurawidu AAanhu abahu wainna lafaAAiloona

آیت 61 کی تفسیر

آیت 61 - سورہ یوسف: (قالوا سنراود عنه أباه وإنا لفاعلون...) - اردو