سورہ عبسہ: آیت 18 - من أي شيء خلقه... - اردو

آیت 18 کی تفسیر, سورہ عبسہ

مِنْ أَىِّ شَىْءٍ خَلَقَهُۥ

اردو ترجمہ

کس چیز سے اللہ نے اِسے پیدا کیا ہے؟

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Min ayyi shayin khalaqahu

آیت 18 کی تفسیر

من ................ خلقہ (18:80) ” کس چیز سے اللہ نے اسے پیدا کیا ہے “۔ اس کی اصلیت تو نہایت معمولی ، متواضع اور حقیر ہے۔ اور یہ اللہ کا فضل وکرم ہی ہے جس نے اپنی تقدیر اور تدبیر سے اس جرثومے سے انسان بنایا ہے۔

آیت 18 - سورہ عبسہ: (من أي شيء خلقه...) - اردو