سورہ ذاریات: آیت 32 - قالوا إنا أرسلنا إلى قوم... - اردو

آیت 32 کی تفسیر, سورہ ذاریات

قَالُوٓا۟ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ

اردو ترجمہ

انہوں نے کہا "ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qaloo inna orsilna ila qawmin mujrimeena

آیت 32 کی تفسیر

قالو انا ارسلنا الی قوم مجرمین (15 : 23) ” ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں “ یہ قوم لوط کے لوگ تھے جیسا کہ دوسری سورتوں میں تصریح ہے۔

آیت 32{ قَالُوْٓا اِنَّآ اُرْسِلْنَآ اِلٰی قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَ۔ } ”انہوں نے کہا : ہم بھیجے گئے ہیں ایک مجرم قوم کی طرف۔“

آیت 32 - سورہ ذاریات: (قالوا إنا أرسلنا إلى قوم مجرمين...) - اردو