سورۃ الانعام: آیت 18 - وهو القاهر فوق عباده ۚ... - اردو

آیت 18 کی تفسیر, سورۃ الانعام

وَهُوَ ٱلْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِۦ ۚ وَهُوَ ٱلْحَكِيمُ ٱلْخَبِيرُ

اردو ترجمہ

وہ اپنے بندوں پر کامل اختیارات رکھتا ہے اور دانا اور باخبر ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wahuwa alqahiru fawqa AAibadihi wahuwa alhakeemu alkhabeeru

آیت 18 کی تفسیر

آیت 18 وَہُوَ الْقَاہِرُ فَوْقَ عِبَادِہ ٖط وَہُوَ الْحَکِیْمُ الْخَبِیْرُ ۔وہ زور آور ہے ‘ اس کا اقتدار پوری کائنات پر محیط ہے ‘ اس کی مخلوقات میں سے کوئی بھی اس کے قابو سے باہر نہیں ہے۔

آیت 18 - سورۃ الانعام: (وهو القاهر فوق عباده ۚ وهو الحكيم الخبير...) - اردو