سورۃ الانفال: آیت 22 - ۞ إن شر الدواب عند... - اردو

آیت 22 کی تفسیر, سورۃ الانفال

۞ إِنَّ شَرَّ ٱلدَّوَآبِّ عِندَ ٱللَّهِ ٱلصُّمُّ ٱلْبُكْمُ ٱلَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ

اردو ترجمہ

یقیناً خدا کے نزدیک بدترین قسم کے جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Inna sharra alddawabbi AAinda Allahi alssummu albukmu allatheena la yaAAqiloona

آیت 22 کی تفسیر

آیت 22 اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنْدَ اللّٰہِ الصُّمُّ الْبُکْمُ الَّذِیْنَ لاَ یَعْقِلُوْنَ یہاں پر واضح طور پر منافقین کو بد ترین جانور قرار دیا گیا ہے۔

آیت 22 - سورۃ الانفال: (۞ إن شر الدواب عند الله الصم البكم الذين لا يعقلون...) - اردو