سورہ اعراف: آیت 110 - يريد أن يخرجكم من أرضكم... - اردو

آیت 110 کی تفسیر, سورہ اعراف

يُرِيدُ أَن يُخْرِجَكُم مِّنْ أَرْضِكُمْ ۖ فَمَاذَا تَأْمُرُونَ

اردو ترجمہ

تمہیں تمہاری زمین سے بے دخل کرنا چاہتا ہے، اب کہو کیا کہتے ہو؟"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yureedu an yukhrijakum min ardikum famatha tamuroona

آیت 110 کی تفسیر

آیت 110 یُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَکُمْ مِّنْ اَرْضِکُمْج فَمَاذَا تَاْمُرُوْنَ یہ تو چاہتا ہے کہ جادو کے زور پر تمہیں اس ملک سے نکال کر یہاں خود اپنی حکومت قائم کرلے۔ اس نازک صورتحال سے عہدہ بر آہونے کے لیے کیا حکمت عملی اختیار کی جائے ؟

آیت 110 - سورہ اعراف: (يريد أن يخرجكم من أرضكم ۖ فماذا تأمرون...) - اردو