سورہ اعراف: آیت 112 - يأتوك بكل ساحر عليم... - اردو

آیت 112 کی تفسیر, سورہ اعراف

يَأْتُوكَ بِكُلِّ سَٰحِرٍ عَلِيمٍ

اردو ترجمہ

کہ ہر ماہر فن جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Yatooka bikulli sahirin AAaleemin

آیت 112 کی تفسیر

آیت 112 یَاْتُوْکَ بِکُلِّ سٰحِرٍ عَلِیْمٍ ملک کے کونے کونے سے چوٹی کے جادو گروں کو بلا کر ایک عوامی اجتماع کے سامنے مقابلے میں انہیں شکست سے دو چار کیا جائے تاکہ لوگوں کے ذہنوں میں جنم لینے والے خوف کے اثرات زائل ہو سکیں۔

آیت 112 - سورہ اعراف: (يأتوك بكل ساحر عليم...) - اردو