سورہ اعراف: آیت 118 - فوقع الحق وبطل ما كانوا... - اردو

آیت 118 کی تفسیر, سورہ اعراف

فَوَقَعَ ٱلْحَقُّ وَبَطَلَ مَا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ

اردو ترجمہ

اس طرح جو حق تھا وہ حق ثابت ہوا اور جو کچھ اُنہوں نے بنا رکھا تھا وہ باطل ہو کر رہ گیا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

FawaqaAAa alhaqqu wabatala ma kanoo yaAAmaloona

آیت 118 کی تفسیر

آیت 118 - سورہ اعراف: (فوقع الحق وبطل ما كانوا يعملون...) - اردو