سورہ اعراف: آیت 183 - وأملي لهم ۚ إن كيدي... - اردو

آیت 183 کی تفسیر, سورہ اعراف

وَأُمْلِى لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِى مَتِينٌ

اردو ترجمہ

میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں، میری چال کا کوئی توڑ نہیں ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waomlee lahum inna kaydee mateenun

آیت 183 کی تفسیر

آیت 183 وَاُمْلِیْ لَہُمْط اِنَّ کَیْدِیْ مَتِیْنٌ ایسے مجرموں کو ڈھیل دینے کی مثال مچھلی کے شکار کی سی ہے۔ جب کانٹا مچھلی کے حلق میں پھنس جائے تو اب وہ کہیں جا نہیں سکتی ‘ جتنی ڈور چاہیں ڈھیلی چھوڑ دیں۔ جب آپ چاہیں گے اسے کھینچ کر قابو کرلیں گے۔

آیت 183 - سورہ اعراف: (وأملي لهم ۚ إن كيدي متين...) - اردو