سورہ غافر: آیت 19 - يعلم خائنة الأعين وما تخفي... - اردو

آیت 19 کی تفسیر, سورہ غافر

يَعْلَمُ خَآئِنَةَ ٱلْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِى ٱلصُّدُورُ

اردو ترجمہ

اللہ نگاہوں کی چوری تک سے واقف ہے اور وہ راز تک جانتا ہے جو سینوں نے چھپا رکھے ہیں

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

YaAAlamu khainata alaAAyuni wama tukhfee alssudooru

آیت 19 کی تفسیر

آیت 19 { یَعْلَمُ خَآئِنَۃَ الْاَعْیُنِ وَمَا تُخْفِی الصُّدُوْرُ } ”وہ جانتا ہے نگاہوں کی چوری کو بھی ‘ اور جو کچھ سینوں میں چھپا ہے اس کو بھی۔“

آیت 19 - سورہ غافر: (يعلم خائنة الأعين وما تخفي الصدور...) - اردو