سورہ غافر: آیت 72 - في الحميم ثم في النار... - اردو

آیت 72 کی تفسیر, سورہ غافر

فِى ٱلْحَمِيمِ ثُمَّ فِى ٱلنَّارِ يُسْجَرُونَ

اردو ترجمہ

وہ کھولتے ہوئے پانی کی طرف کھینچے جائیں گے اور پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دیے جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Fee alhameemi thumma fee alnnari yusjaroona

آیت 72 کی تفسیر

آیت 72 { فِی الْْحَمِیْمِلا ثُمَّ فِی النَّارِ یُسْجَرُوْنَ } ”کھولتے پانی میں ‘ پھر انہیں آگ میں جھونک دیا جائے گا۔“

آیت 72 - سورہ غافر: (في الحميم ثم في النار يسجرون...) - اردو