سورہ غافر: آیت 76 - ادخلوا أبواب جهنم خالدين فيها... - اردو

آیت 76 کی تفسیر, سورہ غافر

ٱدْخُلُوٓا۟ أَبْوَٰبَ جَهَنَّمَ خَٰلِدِينَ فِيهَا ۖ فَبِئْسَ مَثْوَى ٱلْمُتَكَبِّرِينَ

اردو ترجمہ

اب جاؤ، جہنم کے دروازوں میں داخل ہو جاؤ ہمیشہ تم کو وہیں رہنا ہے، بہت ہی برا ٹھکانا ہے متکبرین کا"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Odkhuloo abwaba jahannama khalideena feeha fabisa mathwa almutakabbireena

آیت 76 کی تفسیر

آیت 76 { اُدْخُلُوْٓا اَبْوَابَ جَہَنَّمَ خٰلِدِیْنَ فِیْہَاج } ”اب داخل ہو جائو جہنم کے دروازوں میں ‘ اس میں ہمیشہ رہنے کے لیے۔“ { فَبِئْسَ مَثْوَی الْمُتَکَبِّرِیْنَ } ”تو یہ بہت ہی ُ برا ٹھکانہ ہے متکبرین ّکا۔“ اب اگلی آیت میں حضور ﷺ سے خطاب کر کے آپ ﷺ کی وساطت سے تمام مسلمانوں کو تسلی دی جا رہی ہے :

آیت 76 - سورہ غافر: (ادخلوا أبواب جهنم خالدين فيها ۖ فبئس مثوى المتكبرين...) - اردو