سورہ الحج: آیت 68 - وإن جادلوك فقل الله أعلم... - اردو

آیت 68 کی تفسیر, سورہ الحج

وَإِن جَٰدَلُوكَ فَقُلِ ٱللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُونَ

اردو ترجمہ

اور اگر وہ تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ "جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ کو خوب معلوم ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Wain jadalooka faquli Allahu aAAlamu bima taAAmaloona

آیت 68 کی تفسیر

آیت 68 وَاِنْ جٰدَلُوْکَ فَقُلِ اللّٰہُ اَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ ”میرے پاس جو ہدایت میرے رب کی طرف سے آئی ہے میں اس کی پیروی کر رہا ہوں۔ اگر آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ میرے مقابلے میں آپ زیادہ حق پر ہیں تو آپ جانیں اور آپ کا رب جانے۔

آیت 68 - سورہ الحج: (وإن جادلوك فقل الله أعلم بما تعملون...) - اردو