سورہ الحجر: آیت 38 - إلى يوم الوقت المعلوم... - اردو

آیت 38 کی تفسیر, سورہ الحجر

إِلَىٰ يَوْمِ ٱلْوَقْتِ ٱلْمَعْلُومِ

اردو ترجمہ

اُس دن تک جس کا وقت ہمیں معلوم ہے"

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Ila yawmi alwaqti almaAAloomi

آیت 38 کی تفسیر

آیت 38 اِلٰى يَوْمِ الْوَقْتِ الْمَعْلُوْمِ یعنی روز قیامت تک تم زندہ رہو گے۔ ویسے تو جنوں کی عمریں انسانوں سے کافی زیادہ ہوتی ہوں گی مگر ایسا کوئی جن بھی نہیں ہے جو اس ابتدائی تخلیق کے وقت سے لے کر آج تک زندہ ہو ‘ ماسوائے اس ایک جن کے جس کا نام عزازیل ہے۔ باقی اس کی اولاد اور ذریت اپنی جگہ ہے۔

آیت 38 - سورہ الحجر: (إلى يوم الوقت المعلوم...) - اردو