سورہ الحجر: آیت 46 - ادخلوها بسلام آمنين... - اردو

آیت 46 کی تفسیر, سورہ الحجر

ٱدْخُلُوهَا بِسَلَٰمٍ ءَامِنِينَ

اردو ترجمہ

اور اُن سے کہا جائے گا کہ داخل ہو جاؤ ان میں سلامتی کے ساتھ بے خوف و خطر

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Odkhulooha bisalamin amineena

آیت 46 کی تفسیر

اُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِيْنَ یہاں تم ہر طرح سے امن میں رہو گے تمہیں کسی قسم کا کوئی اندیشہ نہیں ہوگا۔

آیت 46 - سورہ الحجر: (ادخلوها بسلام آمنين...) - اردو