سورہ الحجر: آیت 48 - لا يمسهم فيها نصب وما... - اردو

آیت 48 کی تفسیر, سورہ الحجر

لَا يَمَسُّهُمْ فِيهَا نَصَبٌ وَمَا هُم مِّنْهَا بِمُخْرَجِينَ

اردو ترجمہ

اُنہیں نہ وہاں کسی مشقت سے پالا پڑے گا اور نہ وہ وہاں سے نکالے جائیں گے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

La yamassuhum feeha nasabun wama hum minha bimukhrajeena

آیت 48 کی تفسیر

آیت 48 لَا يَمَسُّهُمْ فِيْهَا نَصَبٌ وَّمَا هُمْ مِّنْهَا بِمُخْرَجِيْنَ اہل جنت کو جنت میں داخل ہونے کے بعد وہاں سے نکالے جانے کا کھٹکا نہیں ہوگا اور نہ ہی اس میں انہیں کسی قسم کی کوئی تکلیف یا پریشانی ہوگی۔

آیت 48 - سورہ الحجر: (لا يمسهم فيها نصب وما هم منها بمخرجين...) - اردو