سورہ کہف: آیت 67 - قال إنك لن تستطيع معي... - اردو

آیت 67 کی تفسیر, سورہ کہف

قَالَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِىَ صَبْرًا

اردو ترجمہ

اس نے جواب دیا "آپ میرے ساتھ صبر نہیں کر سکتے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qala innaka lan tastateeAAa maAAiya sabran

آیت 67 کی تفسیر

حضرت موسیٰ (علیہ السلام) صبر اور اطاعت کے زعم کا اظہار کرتے ہیں ، اس سلسلے میں اللہ کی مدد کی بھی امید کرتے ہیں اور اللہ کی مشیت کے سوا کچھ بھی نہیں ہو سکتا۔

آیت 67 - سورہ کہف: (قال إنك لن تستطيع معي صبرا...) - اردو