سورہ مائدہ: آیت 19 - فقتل كيف قدر... - اردو

آیت 19 کی تفسیر, سورہ مائدہ

فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ

اردو ترجمہ

تو خدا کی مار اس پر، کیسی بات بنانے کی کوشش کی

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Faqutila kayfa qaddara

آیت 19 کی تفسیر

فقتل (74:19) ” یہ مارا جائے “ پھر ایک شدید استہزاء ہے۔

کیف قدر (74:19) ” کیسی بات بنانے کی کوشش کی اس نے “۔ اس کے بعد دوبارہ بددعا دی جاتی۔

آیت 19 - سورہ مائدہ: (فقتل كيف قدر...) - اردو