سورہ مائدہ: آیت 21 - ثم نظر... - اردو

آیت 21 کی تفسیر, سورہ مائدہ

ثُمَّ نَظَرَ

اردو ترجمہ

پھر (لوگوں کی طرف) دیکھا

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Thumma nathara

آیت 21 کی تفسیر

آیت 21{ ثُمَّ نَظَرَ۔ } ”پھر اس نے دیکھا۔“ یعنی کچھ دیر توقف کیا اور ایسے ظاہر کیا جیسے وہ کسی گہری سوچ میں ہے۔

آیت 21 - سورہ مائدہ: (ثم نظر...) - اردو