سورہ مائدہ: آیت 33 - والليل إذ أدبر... - اردو

آیت 33 کی تفسیر, سورہ مائدہ

وَٱلَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ

اردو ترجمہ

اور رات کی جبکہ وہ پلٹتی ہے

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Waallayli ith adbara

آیت 33 کی تفسیر

آیت 33{ وَالَّـیْلِ اِذْ اَدْبَرَ۔ } ”اور قسم ہے رات کی جب کہ وہ پیٹھ موڑے۔“ یعنی جب رات رخصت ہو رہی ہو۔

آیت 33 - سورہ مائدہ: (والليل إذ أدبر...) - اردو